ہم وزیربرائے محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کی تو جہ ایک اہم مسئلے کی طر ف مبذول کر ا نا چا ہتےہیں ۔وہ یہ کہ NTS کے ذریعے جو بھرتی ہوئی ہے وہ خیبر پختونخوا حکومت کی شفاف تعلیمی پالیسی کا ایک منہ بولتا ثبوت ہے کہ قابلیت کی بنیاد پر تعلیم یا فتہ لوگوں کو بھرتی کیا گیا ہے لیکن NTS کے ذریعے خواتین اساتذہ بھرتی ہوئی ہیں ان کو مختلف مسائل کا سامنا ہے جناب سپیکر صاحب ان کی نوکری کو مستقل کیا جائے اور شادی شدہ/طلاق یا بیوہ فی میل اساتذہ کو اپنے ضلع/یونین کونسل میں تبادلے میں رعایت دی جائے اور میٹرنٹی لیو کو 10 دن سے بڑھا کر 3 مہینےکیا جائے۔