District wise information about the organizations working for disabled children
Question #:
3702
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
(الف) آیا یہ درست ہے کہ محکمہ کے مختلف اضلاع میں معذور بچوں کیلئے تعلیمی ادارے کام کر رہے ہیں ؟
اگر(الف) کا جواب اثبات میں ہو توصوبے کے کن کن اضلاع میں معذور بچوں کے تعلیمی ادارے موجود ہیں اور ان میں کتنے کتنے معذور بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں نیز مذکورہ اداروں میں اساتذہ اور عملہ کی تفصیل بھی سکول وائز الگ الگ فراہم کی جائے۔