یہ صو با ئی اسمبلی قصور میں معصوم بچوں کے سا تھ رو نما ہو نے والے و اقعے کی مذ مت کر تی ہے اور مر کزی حکومت سے مطا لبہ کر تی ہے کہ وہ پنجا ب حکومت کو ہدایت کر ے کہ و اقعے میں ملو ث ملز ما ن کو سخت ترین سزا دے اور ان کو کیفر کردار تک پہنچا نے میں ا پنا بھر پور کر دار ادا کر ے۔