information about the department owned land grabbed by the people
Question #:
3461
Motion Date:
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر اوقاف ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ ضلع کوہاٹ میں محکمہ کی ملکیت اراضی موجود ہے جن پر کچھ لوگوں کا قبضہ ہے ؟
(ب) اگر (الف)کا جواب اثبات میں ہو تو مذکورہ اراضی کو واگزار کرانے کے لئے محکمہ نے کیا اقدامات اٹھائے ہیں مکمل تفصیل فراہم کی جائے۔
سوال نمبر: 3462