Reserved Forest occupation by land grabbers
Question #:
1796
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر ماحولیات ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ سرکاری reserved فارسٹ زمین کسی اور مقصد کیلئے استعمال نہیں کی جا سکتی ہے ؟
(ب)آیا یہ بھی درست ہے کہ 2002سے 2008 تک بعض با اثر افراد نے گلیات میں reserved فارسٹ زمین پر نا جائز قبضہ جما رکھا ہے ؟
(ج) اگر (ا)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہوں تو گلیات میں فارسٹ کی reserved زمین پر کن کن افراد کا نا جائز قبضہ ہے نیز قابضین کے خلاف محکمہ نے کیا اقدامات اٹھائے ہیں اور محکمہ کی طرف سے قابضین کے خلاف اقدامات نہ اٹھانے کی وجوہات بھی بتائ جائیں ۔