Details of law and order situation in Peshawar
Question #:
4253
Motion Date:
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر داخلہ ارشاد فرمائیں گے کہ
(أ) آیا یہ درست ہے کہ ضلع پشاور میں امن وامان کی صورت گھمبیر ہو چکی ہے؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ ضلع پشاور میں قتل وغارت، ڈاکیتی، چوری، اغواء برائے تاوان، خواتین کو حراساں کرنا اور گاڑیاں چوری ہونا معمول بن چکا ہے؟
(ج) اگر (ا) تا (ب) کے جوابات اثبات میں ہوں تو یکم جنوری 2018 سے 20 فروری 2019 تک کل کتنی وارداتیں ہوئی ہیں علٰحدہ علٰحدہ تفصیل فراہم کی جائے