Sanitation issue in Bannu
CAN #
902
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ بنوں میں پانی کی نکاسی کا پروگرام بہت خراب ہے جسکی وجہ سے بارشوں کے بعد پانی گھروں کے اندر داخل ہو جاتا ہے جس سے اکثر گھر گر جاتے ہیں جس کی وجہ سے عوام کو بہت نقصان اٹھانا پڑتاہے جس کی وجہ سے عوام میں بے چینی پائی جاتی ہے۔