current status and progress of approved projects for Chitral
Question #:
4869
Motion Date:
Status:
Replied
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر مواصلات وتعمیرات ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ حکومت نے سالانہ ترقیاتی پروگرام 16-2015 اور17-2016 میں چترال کیلئے مختلف روڈز کی منظوری دی تھی ؟
(ب) اگرالف کا جواب اثبات میں ہو تو ضلع چترال کے تمام روڈز کی تفصیلات بمعہ پراگرس رپورٹس فراہم کی جائے ۔