کیا وزیر سماجی بہبود رشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ صوبہ بھر میں سپیشل ایجوکیشن سکول موجود ہیں ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ ان سکولوں میں اساتذہ کو مختلف ادوار میں ٹرینینگ کیلئے جاپان بھیجا گیا ھے۔
(ج) اگر (ا)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہوں تو جن جن اساتذہ کرام کو ٹرینینگ دی گئی ہے ان کی مکمل تفصیل فراہم کی جائے