What is the current status of Institute of cardiology in Peshawar
Question #:
3817
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرصحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا)آیا یہ درست ہے کہ متحدہ مجلس عمل دُور میں پشاور انسٹٹیوٹ آف کارڈیالوجی منظور کیا گیا تھا ؟
(ب)آیا یہ بھی درست ہے کہ مذکورہ انسٹٹیوٹ کا تعمیراتی کام مکمل ہے صرف Functionalکروانا باقی ہے ؟
(ج)آیا یہ بھی درست ہے کہ صوبہ بھر کے امراض قلب میں مبتلا مریضوں کے لئے اسی طرح کا دوسرا انسٹیٹوٹ نہیں ہے ؟
(د)اگر (ا)تا(ج)کے جوابات اثبات میں ہوں تو حکومت کب تک اس کو Functionalکرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔