Availablity of Irrigation Schemes in the province
Question #:
3864
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر آبنوشی ارشاد فرمائیں گے کہ
آیا یہ درست ہے کہ ضلع تورغر کے علاقہ میرہ اکازئی میں آبنوشی کی سکیمیں موجود ہیں؟
اگر (الف) کا جواب اثبات میں ہو تو مذکورہ علاقہ میں آبنوشی کی ایک سکیم سپیشل پیکچ کے تحت منظور ہوئی تھی مذکورہ سکیم کی موجودہ حالت کیا ہے نیز مکمل نہ ہونے کی وجوہات فراہم کی جائے