کیاوزیر سماجی بہبود ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ پشاور میں نابینا لڑکوں/لڑکیوں کے سکول موجود ہیں ؟
(ب)اگر (ا)کا جواب اثبات میں ہو تو
(iسکول کے ساتھ سٹاف کے لئے رہائشی گھر موجود ہیں
(ii مذکورہ رہائشی گھروں میں کون کون رہنے کا مجاز ہے گزشتہ تین سالوں میں کس کس کو گھر الاٹ کیئے گئے ہیں
(iii اب ان سرکاری گھروں میں کون کون رہائش پذیر ہے مکمل تفصیل فراہم کی جائے۔