Information about the vehicles purchased by the department
Question #:
3758
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر انتظامیہ ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ سال 2013ءسے تاحال محکمہ نے گاڑیاں خریدی ہیں ؟
(ب) اگر (الف)کا جواب اثبات میں ہوتو کن کن وزراء ،پارلیمانی سیکرٹریز اور MPAsکو الاٹ کی گئی نیز گاڑیوں کی تفصیل بھی فراہم کی جائے