ADP funds for year 2014-15 for Sports
Question #:
2493
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
آیا یہ درست ہےکہ سالانہ ترقیاتی پروگرام برائے مالی سال 15-2014میں محکمہ کو مختلف مدات میں ترقیاتی فنڈ ملا ہے ؟
اگر (الف)کا جواب اثبات میں ہو تو مذکورہ مالی سال میں ملنے والی رقم کو کہاں کہاں کتنا کتنا خرچ کیا گیا اور کتنا فنڈ منقضی ہوا تفصیل فراہم کی جائے۔ نیز منقضی ہونے کی وجوہات بھی فراہم کی جائے۔