DHQ Hospital colony
Question #:
2460
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
)آیا یہ درست ہے کہ ضلع چترال کی DHQہسپتال میں قائم (کالونی)ہسپتال کے ملازمین کے لئے بنائی گئی ہے ؟
آیا یہ بھی درست ہے کہ کلاس فور ملازمین کے لئے مختص کمرے دوسرے کیڈر کے ملازمین کو دیئے گئے ہیں اور کچھ کمرے غیر متعلقہ لوگوں کو بھی الاٹ کئے گئے ہیں ؟
اگر (الف)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہوں تو سال 2012سے مذکورہ کالونی میں رہائش پزیر عملہ کی تفصیل بمعہ نام و عہدہ فراہم کی جائے۔ نیز کالونی میں کمرے الاٹ کون کرتا ہے مذکورہ کمروں میں غیر متعلقہ لوگ کیوں رہ رہے ہیں وجہ بتائی جائے۔