کیا وزیر مواصلات وتعمیرات ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیایہ درست ہےکہ تمام سرکاری کالونیوں کی دیکھ بھال اور مرمت PBMC کا کام ہے ۔
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو حکومت کب تک گلشن رحمان کا لونی کی سڑکیں تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے مکمل تفصیل فراہم کی جائے ۔