Number of approved tubewells in lakimarwat
Question #:
3795
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر آبنوشی ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ ضلع لکی مروت میں سال2013-14ء، 15-2014ء اور سال 16-2015ءمیں نئے ٹیوب ویلوں کی منظوری ہوئی تھی؟
(ب) اگر (الف) کا جواب اثبات میں ہو توضلع لکی مروت میں سال2013-14ء، 15-2014ء اور سال 16-2015ءمیں کتنے ٹیوب ویلوں کی منظوری ہوئی تھی۔ ان میں کتنے مکمل ( کامیاب) اور کتنے نا کام ہوئے۔ نیز ناکام ہونے کی وجوہات بتائی جائے۔