کیا وزیرصحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ PK-47 ضلع ایبٹ آبادمیں BHU لنگڑیال اور BHU پیر لا ں اور ہیرلاں اور ڈسپنسری چندومیرا چیڑ اور ہاڑی کھیتٹر صوبائی حکومت کے زیر کنٹرول چل رہی ہیں جن کی حالت بہت خراب ہے ؟
(ب) اگر (الف) کا جواب اثبات میں ہو توآیا حکومت ان BHUsاور ڈسپنسریوں کی حالت کو بہتر بنانے کا ارادہ رکھتی ہے تفصیل فراہم کی جائے ۔