Employees of special force
CAN #
825
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میںوزیر برائے محکمہ داخلہ کی تو جہ ایک اہم مسئلے کی طر ف مبذول کر ا نا چا ہتا ہوںوہ یہ کہ دہشت گردی کے دوران حکومت نے سپیشل فورس کے نام سے محکمہ پولیس میں تقریباً دس ہزار جوان بھرتی کیے تھے اور انھوں نے ساتھ سال تک انتہائی خطرناک حالات میں انتہائی ایمانداری کے ساتھ اپنے فرائض منصبی اداکئیے ابھی میڈیا کے ذریعے اور بعض سرکاری ذرائع سے یہ سُنے میں آرہاہے کہ اگلے جون کے مہینے میں سپیشل فورس کے ملازمین کو فارغ کردیا جائے گا۔ جس سے اُن جوانوں میں انتہائی بے چینی پائی جارہی ہے۔