کیا وزیر خزانہ ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ سال 16-2015 کے بجٹ میں HIV ایڈز کیلئے300 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں ۔
(ب) اگر( الف) کا جواب اثبات میں ہو تو مذکورہ رقم کو کس مد میں تبدیل کیا گیا ہے تفصیل فراہم کی جائے ۔