Steps taken by the Govt. for the rehabilitation of flood effectees
Question #:
2711
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر وزیر اعلی ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں میں حکومت نے متاثرین سیلاب کے لئے خاطر خواہ اقدامات کیئے ہیں ؟
(ب) اگر(الف)کا جواب اثبات میں ہوتو۔
سیلاب کی تباہ کاریوں کی مکمل تفصیلات ضلعی وائز پر فراہم کی جائے۔ (i)
متاثرہ خاندانوں کی کتنی مالی امداد اور متاثرہ خاندانوں کی آبادکاری کے لئے کتنے فنڈز مختص کئے گئے تھےتمام تفصیلات فراہم کئے جائیں ۔ (ii)