Appointments made in the department in the last 8 months
Question #:
2712
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرآبپاشی ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) محکمہ میں گزشتہ 8مہینوں کے دوران بھرتیاں کی گئی ہیں ؟
(ب) اگر(الف) کا جواب اثبات میں ہو تو مذکورہ بھرتی شدہ افراد کے نام ، ولدیت ،تعلیمی قابلیت، ڈومسائل ،جس پوسٹ پر تعیناتی کی گئی ہے اس کی اخباری اشتہار، ٹسٹ انٹرویو کی تاریخ کی مکمل تفصیل فراہم کی جائے نیز خالی آسامیوں کی تفصیل بھی فراہم کی جائے ۔