Provision of information about the appointments made in the department
Question #:
2714
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
لائیو سٹاک ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ ضلع ٹانک میں گریڈ ایک سے گریڈ چار تک کی خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے اشتہار اخبار میں دیا گیا ہے جن پر اپنے بندے بھرتی کئے گئے ہیں۔
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ پہاڑ پور سے ایک ملازم کو ٹانگ تبدیل کرکے اسکی جگہ پہاڑپور میں دوسرا بند ہ بھرتی کیا گیا ہے؟
(ج) اگر (الف) و( ب) کے جوابات اثبات میں ہوں تو بھرتی شدہ افراد کے نام اور کوائف کی مکمل تفصیل فراہم کی جائے ۔ نیز پہاڑ پور میں بھرتی ہونے والے بندے کے بارے میں بھی مکمل تفصیل فراہم کی جائے۔