Lack of facilities in BHUs of PK-115
CAN #
77
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ صحت کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ میرے حلقہ پی کے 115 کے تمام ہسپتالوں اور بی ایچ یوز میں صحت کی سہولیات کا فقدان ہے گاؤں نیوگراخان میں سانپ کے کانٹے پر ویکسین دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے دو بچوں کی موت واقع ہوئی ہے ۔ حالانکہ اس سے قبل میں نے بطور ممبر صوبائی اسمبلی ڈی جی ہیلتھ اور متعلقہ ڈی ایچ او کیساتھ اس ویکسین سمیت دیگر ضروری ادویات کے سلسلے میں بار بار رابطہ کیا لیکن مجھے حقائق کے برعکس جواب ملا جس کا ثبوت مذکورہ دلخراش واقع ہے ۔