Information about irrigation channel from Kundal Dam to Dagai Totalai
Question #:
18
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر آبپاشی ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) کنڈل ڈیم سے ڈاگئی طوطالئی ایریگیشن چینل سے کتنی زمین زیر کاشت آئے گی اس چینل کی لمبائی کتنی ہے نیز باقی ماندہ زمینوں تک پانی پہنچانے کا کوئی ارادہ ہے تفصیل فراہم کی جائے ۔