Drawing attention towards the extreme crowd in BRT Buses and other cases of harassment in the buses.
CAN #
152
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ ٹرانسپورٹ کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتاہوں وہ یہ کہ پشاور میں بی آر ٹی بسوں میں انتہائی رش کی وجہ سے خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،جسکی وجہ سے ہراسمنٹ اور دھکم پیل روز کا معمول بن گیاہے۔ اسکی سب سے بڑی وجہ ایک طرف بسوں کی کمی اور دوسری طرف ایکسپرس روٹس کی اکثر بندش، صبح سکول کے اوقات میں رش اور رات کوسروس کی جلدی بندش شامل ہیں۔ لہٰذا اس مسئلے کی تدارک کے لیے اقدامات کیے جائیں۔