Payment of dues to the land owners of the Shah Maqsood Interchange
Resolution #
08
Motion Date
Type
Federal
Status
Passed Unanimously
Movers
Resolution Signatories
Related Department
Resolution Document
Resolution Contents
تقریباً ایک سال پہلے ہزارہ موٹروے کا افتتاح ہو گیا ہے جس پر برہان سے ضلع ہری پور تک ٹریفک رواں دواں ہیں زمین مالکان کو زمین کی قیمت ادا کی گئی ہے جبکہ شاہ مقصود انٹر چینج ہری پور کے لئے خریدی گئی زمین کی قیمت تاحال مالکان کو نہیں دی گئی اس سلسلے میں صوبائی اسمبلی نے قرراداد نمبر 623 مورخہ 30 اکتوبر2014ء کے ذریعے اُٹھایا اور قرارداد کو متفقہ پاس کیا لیکن افسوس ہے کہ NHA نے صوبائی اسمبلی کے قرارداد پرکوئی عمل درآمد نہیں کیا۔
لہذا یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے سفارش کرتی ہے کہ وہ وفاقی حکومت سے اس امر کی سفارش کرےکہ ہزارہ موٹروے کے لئے شاہ مقصود انٹر چینج کے زمین مالکان کو زمین کی قیمت ادائیگی کے لئے جلد زجلد ضروری اقدامات کئے جائیں ۔اور غفلت بھرتنے والے NHA افسران کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے۔