Information about the construction of Govt Degree College (Boys) Barawal
Question #:
233
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر برائے اعلیٰ تعلیم ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ گورنمنٹ ڈگری کالج (بوائز) براؤل سال 2006 میں منظور ہوا تھا جس کی بلڈنگ تین سال پہلے مکمل ہو چکی ہے ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ بلڈنگ مکمل ہونے کے باوجود اس میں کلاسیں شروع نہیں کی جا رہی ہیں ؟
(ج) اگر (ا)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہوں تو حکومت کب تک مذکورہ کالج میں کلاسوں کا اجراء کرنے کا ارادہ رکھتی ہے مکمل تفصیل فراہم کی جائے ۔