Lack of staff in Benazir Medical Complex and BHU Baba Jee Kaly in Nowshera.
CAN #
195
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ صحت کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتاہوں وہ یہ کہ پی کے 85 ٕضلع نوشہرہ میں بے نظیر میڈیکل کمپلیکس رسالپور اور بی ایچ یو بابا جی کلے خیشکی تقریباً 20 سالوں سے ویران پڑے ہیں ان دونوں عمارتوں میں نہ کوئی سٹاف ہے اور نہ ہی کوئی دیکھ بھال کرنےوالا ہے جس سے عوام میں سخت تشویش پائی جاتی ہے لہذا حکومت اس اہم مسئلے کے حل کے لئے فوری طور پر سٹاف مہیا کرے۔