Information about the Loans acquired and its expenditure on projects between 2013 to 2018
Question #:
248
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ گزشتہ حکومت نے مالی 2013 سے 2018 تک ملکی اور غیر ملکی اداروں سے ترقیاتی کاموں کیلئے قرضہ حاصل کیا ہے جس سے ترقیاتی منصوبے شروع کئے گئے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہوتوگزشتہ حکومت نے پانچ سالوں کے دوران کن کن اداروں سے قرضہ لیا اور کن کن منصوبوں پر خرچ کیا گیا اداروں کا نام ، شرح سود ، ترقیاتی منصوبوں کا نام اور ان کی پراگرس رپورٹ کی الگ الگ تفصیل فراہم کی جائے