Number of employees hired under Billion Tree Tsunami Project in the last five years
Question #:
389
Motion Date:
Status:
Laid
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرماحولیات ارشادفرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران صوبہ بھر میں بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کیلئے ملازمین کی بھرتی کی گئی ہے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبا ت میں ہو تو مذکورہ عرصہ کے دوران محکمہ میں بھرتی ہونے والے افراد کی سکیل اور ضلع وائز تعداد کیا ہے نیز بھرتی کیلئے اپنائے گئے طریقہ کار کی وضاحت کی جائے