Details of expenditure and progress of different roads in PK-22 Buner
Question #:
320
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر مواصلات وتعمیرات ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) پی کے 22 ضلع بونیر میں چروڑی روڈ ، ڈنڈی کوٹ روڈ، اشاڑے روڈ، نگری روڈ، منگل تھانہ غازی کوٹ روڈ زکے ٹینڈرز کب ہوئے ہیں مذکورہ روڈز کب تک مکمل ہونگے نیز تمام روڈز کی علیحده علیحده تخمینہ لاگت اور فنڈز ریلیز کی تفصیل فراہم کی جائے ۔