Progress of schemes under ADP 140641 in ADP 2017-18
Question #:
272
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر آبنوشی ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) سال18-2017 کیADP کوڈ 140641 سیریل 272کے تحت صوبے میں میں واٹر سپلائی سکیموں کی بحالی وتعمیر کےلئےمبلغ 5451.000 ملین رقم مختص کی گئی ہے
(ب) اگر (الف) کا جواب اثبات میں ہوں تو
(i) کتنی کتنی رقم سے کون کونسی سکیمں بحال /تعمیر ہو چکی ہیں اور ہر سکیم پر کتنی لاگت آئی ہے اور ان سے کتنی ابادی مستفید ہو رہی ہے
(ii) صوبے اور حلقہ پی کے 70 پشاور میں جاری اور مکمل ہونے والے سکیمں کتنی اور کہاں کہاں ہے ہر سکیم کی پی سی ون کی کاپی بمعہ کوائف بھی فراہم کئےجائیں۔