Details of Patients admitted in the DHQs of the province in 2017-18
Question #:
348
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرصحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) صوبے میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال قائم ہیں ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو توسال 18-2017 میں ڈسٹرکٹ و تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں کتنے مریض داخل ہوئے ہیں اور تدریسی ہسپتالوں میں کتنے مریض داخل ہوئے ہیں نیز ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں سے کتنے مریض تدریسی ہسپتالوں کو ریفر کئے گئے ہیں آیا حکومت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں کو مذید فعال کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تا کہ مریض ریفر نہ کرنے پڑھیں