Appointment and HR details of the Mattanni Hospital
Question #:
372
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
یا وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ متنی ہسپتال، پشاورمیں ڈاکٹراور دوسرا عملہ کام کر رہاہے جبکہ ہسپتال میں سٹاف کی کمی بھی ہے؟
(ب) اگر (الف) کا جواب اثبات میں ہو تو مذکورہ ہسپتال میں فی الوقت کل کتنا عملہ کام کر رہا ہے اورکتنے عملے کی کمی ہے؟ عملہ کی تفصیل بمعہ خالی پوسٹوں کی فراہم کی جائےنیز یہ بھی بتایا جائے کہ سرجن اور پیڈیاٹریشن (Pediatrician) کی آسامیوں کوکب تک پُرکیا جائے گا؟