Construction of playgrounds in Abbottabad
Question #:
2029
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرکھیل و ثقافت ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ ضلع ایبٹ آباد میں بچوں کے لئے کھیل کود کے مختلف کھیلوں کے میدان بند کئے گئے ہیں؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ کھیل کود کے میدان بند ہونے سے بچے بے راہ روی کا شکار ہورہے ہیں اور غیر نصابی سرگرمیوں میں مصروف ہیں
(ج) اگر (ا) و (ب) کے جوابات اثبات میں ہوں تو مذکورہ ضلع میں مختلف کھیل کو د کے میدانوں کو کیوں بند کیا گیا ہے بند ہونے کی وجوہات بتائی جائیں