Grounds of prioritising the mapping of Economic Zones in CPEC
Question #:
1934
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرصنعت و حرفت ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) صوبے میں سی پیک کے تحت اکنامک زونز کی Mapping ہوئی تھی ؟ جس کی prioritization بھی ہوئی تھی ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو ان اکنامک زونز کی تفصیل فراہم کی جائے نیز یہ بھی بتايا جایئے کہ prioritizationکس بنیاد پر ہوئی تھی؟ اورکتنے اکنامک زونز پر عملی کا م کا آغاذ ہوا ہے۔