کیا وزیرماحولیات ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ حلقہ پی کے۔7 کا تقریباَ 9 کلومیٹر رقبہ دریائے سوات کے کنارے پر مشتمل ہے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو حکومت سونامی ٹری پراجیکٹ کے تحت اس علاقے میں پودے لگانے کا ارادہ رکھتی ہے ؟ اگر نہیں تو آئیندہ مذکورہ ایریا میں پودے لگانے کا کوئ منصوبہ زير غور ہے نیز گذشتہ سال مذکورہ ایریا میں محکمہ نے کن کن ذمینداروں کوپودے دئیے تھے ان کی تعداد کی مکمل تفصیل فراہم کی جائے