Details of crushing by Sugar Mills and the area of land cultivated for sugarcane
Question #:
1802
Motion Date:
Status:
Reply Not Received
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر صنعت و حرفت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) خیبر پختونخوا میں کتنی شوگر ملز کرشنگ کرتی ہیں ؟ گذشتہ پانچ سال سے ایک ملز کی کرشنگ Capacityکیا ہے ؟
(أ) گذشتہ پانچ سالوں میں ہر کرشنگ ملز کی چینی کی پیداواری مقدار بتائی جائے اور اس کے ہر ملز کے ساتھ کسانوں /زمینداروں کی تعداد بتائی جائے جو کہ گنا کاشت کرتے ہیں؟ نیز صوبے میں کتنے رقبے پر گنا کاشت کیا جاتا ہے؟ مکمل تفصیل فراہم کی جائے