Inquiry about Patraak to Kalkot road under JICA Project
Question #:
1888
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرمواصلات و تعمیرات ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ دیر بالا پاتراک تا کلکوٹ روڈ جیکا پراجیکٹ ایم آر سے Black Topping /plant Premix منظور ہو کر کام شروع کیا گیا تھا ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ ٹھیکداروں کو فائدہ پہنچانے کیلئے مذکورہ روڈ سیمنٹ یعنی پی سی سی روڈ میں تبدیل کیا گیا جس سے قومی خزانے کوبھاری نقصان پہنچایا گیا ؟
(ج) آیا یہ بھی درست ہے کہ مذکورہ روڈ اب مکمل طور پر خراب ہو چکا ہے ؟
(د) اگر( ا)تا (ج)کے جوابات اثبات میں ہوں توحکومت ذمہ دار اہلکاروں و ٹھکیداروں کے خلاف کیا کارروائی اورمذکورہ روڈ کو دوبارہ ٹھیک کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تفصیل فراہم کی جائے