Number of patients died due to Dengue Fever in the Province
Question #:
1849
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرصحت ارشادفرمائیں گے کہ
(الف) گزشتہ پانچ سالوں کے دوران صوبہ بھرمیں ڈینگی سے متاثرہ کتنے مریض جاں بحق ہوئے ہیں؟ اسکی ضلع وارتفصیل فراہم کی جائے۔
(ب) مذکورہ عرصہ کے دوران حکومت نے ڈینگی کی وبائی مرض پر قابو پانے کیلئے کیا اقدامات اٹھائے ہیں اوراس مقصد کیلئے کتنی رقم خرچ کی گئی ہے؟اسکی ضلع وارتفصیل فراہم کی جا ئے۔