Details of the MoUs signed in Road Investment shows held in Dubai and China
Question #:
1925
Motion Date:
Status:
Laid
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ گزشتہ حکومت نےدبئی اور چائنہ میں روڈ انویسٹمنٹ شوز کئے تھے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو توان شوز پر حکومت کا کتنا خرچہ آیا تھا، ان کانفرنسز کے نتیجے میں کل کتنے ایم او ایوز دستخط ہوئے تھے، ان ایم او یوز کے دستخط کے بعد عملاً کتنی سرمایہ کاری ہوئی اور کتنے منصوبوں پر عملی اقدامات اٹھائے جا چکے ہیں نیز حکومت مستقبل میں اس قسم کے روڈ شوز کا ارادہ رکھتی ہے؟اسکی تفصیل فراہم کی جائے