Considering the Amazai Amlok Dara area of Buner for a tourism spot
Question #:
2059
Motion Date:
Status:
Laid
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرکھیل وسیاحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ ضلع بونیر کا علاقہ امازئی املوک درہ باغونہ سیاحتی مقامات میں شامل کیا گیا ہے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تومذکورہ علاقہ سیاحتی مقام کیلئے موزوں ہے تو کب تک اس علاقے کو سیاحتی مقامات میں شامل کیا جائے گا اگر نہیں تو اس کی وجوہات بتائی جائے