Alleged involvement of DEO in smuggling of Books
CAN #
437
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی توجہ ایک اہم مسلے کی طرف مبذول کرانا چاہتاہوں وہ یہ کہ ضلع دیر بالا میں چند مہینے پہلے کتابوں کا ایک ٹرک سمگل ہوتے ہوئے پکڑاگیا تھا بعدمیں معلوم ہو اکہ اس میں DEO مردانہ وزنانہ دونوں ملوث ہیں اور اس سے پہلے بھی وہ کتابیں سمگل کرنے میں ملوث رہےہیں وزیر تعلیم صاحب محکمہ انٹی کرپشن سے اس معاملے کی انکوائری کا حکم دیں۔