Amount of Royalty from Minerals provided to Buner
Question #:
2442
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرخزانہ ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیایہ درست ہے کہ ضلع بونیر کو معدنیات کی مد میں رائیلٹی دینے کا منصوبہ ہے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو ضلع بونیر کو معد نیات کی آمدنی کا کتنا فیصد حصہ دیا جائےگا اگر نہیں تو وجوہات بیان کی جائیں