Govt's take on non-functional tubewells and water schemes in PK-16
Question #:
2445
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرآبنوشی ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ محکمہ نے پی کے 16 میں گزشتہ کئی سالوں سے واٹر سپلائی سکیم کے ٹیوب ویلز تعمیر کیئے ہیں جو کہ عوام کیلئے پینے کا پانی مہیا کرتے ہیں ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ مذکورہ سکیمیوں میں بعض ٹیوب ویل بند پڑے ہیں
(ج) اگر (ا) و (ب)کے جوابات اثبات میں ہو ں تو کل کتنی سکیمیں تعمیر کی گئی ہیں اور جو فعال نہیں ہیں اُن کی وجوہات بتائی جائے کہ کروڑوں روپے سے تعمیر شدہ ٹیوب ویل جن میں واٹر سپلائی سکیمیں تا حال کیوں بند پڑی ہیں جبکہ سٹاف بغیر ڈیوٹی تنخواہیں لے رہے ہیں تفصیل فراہم کی جائے