Merging of MPA hostel employees into Provincial Assembly
Resolution #
288
Motion Date
Type
Provincial
Status
Passed Unanimously
Movers
Resolution Signatories
Related Department
Resolution Document
Resolution Contents
یہ ایوان حکومت خیبر پختونخوا ہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ ایم پی اے ہاسٹل پشاور کے ملازمین کو صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں ضم کیئے جائیں ۔ جیسا کہ بقیہ صوبوں میں ایم پی اے ہاسٹلز کے ملازمین متعلقہ اسمبلیوں کے ملازمین ہیں ۔ پارلیمنٹ لاجز کے ملازمین قومی اسمبلی کے ملازمین ہیں اور تمام مراعات سے مساوی طورپر مستفید ہوتے ہیں ۔ ایم پی اے ہاسٹل پشاور کی ایڈمنسٹر یشن بھی صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے پاس ہے اور ایم پی اے ہاسٹل میں اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین اسمبلی سیکرٹریٹ کے تمام مر اعات سے مستفید ہو رہے ہیں ۔ لیکن ایم پی اے ہاسٹل پی بی ایم سی (سی اینڈڈبلیو)کے ملازمین اسمبلی سیکرٹریٹ کے مراعات سے محروم ہیں۔