Details of funds provided for establishment of PUTA Hall in University of Peshawar
Question #:
2431
Motion Date:
Status:
Laid
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیربرائےاعلیٰ تعلیم ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ پشاور یونیورسٹی کیلئے زمین 1948 تا 1950 اور2013ء کے سالوں میں خریدی/(Acquire)کی گئی تھی؟
(ب) اگرالف کا جواب اثبات میں ہو تو:۔
(i) پشاور یونیوسٹی میں قائم ٹیچرزکمیونٹی سنٹر(پیوٹا ہال) کی تعمیر کیلئے فنڈ کس ادارے نے فراہم کیا نیزمذکورہ کمیونٹی سنٹر اوراس کے ساتھ متصل شادی ہال، رہائشی کمروں اور جم خانہ کی الائٹمنٹ کا کنٹرول کس کے ہاتھ میں ہے؟ اسکی تفصیل دی جائے۔
(ii) آیا مذکورہ ہال، رہائشی کمروں اورجم خانہ کی آمدنی اوراخراجات پشاوریونیورسٹی کےسالانہ بجٹ میں ظاہر(Reflect)کئے جاتے ہیں؟ اسکی بھی تفصیل فراہم کی جائے۔