Details of the expenditure on Steel Grill installed alongside BRT Route.
Question #:
2730
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر ٹرانسپورٹ ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ بی آر ٹی کے دونوں اطراف تحفظ کے لیے سٹیل گریلز نصب کی گئ ہیں ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ اس منصوبے کے لیے بجٹ میں رقم مختص کی گئی ہے ؟
(ج) اگر (ا)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہوں تو مذکورہ منصوبے کے دونوں اطراف میں کل کتنی سٹیل گریلز نصب کی گئ ہیں؟ فی گریل قیمت اور سائز کیا ہے؟ نیز کل مختص شدہ رقم / بجٹ کی تفصیل فراہم کی جائےاور اب تک کل کتنی رقوم کی ادائیگی ہوئی ہے اور کتنی ادائیگی با قی ہے مکمل تفصیل فراہم کی جائے