Government's take on promoting tourism in various locations in Dir
Question #:
4351
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر کھیل ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ دیر بالا اور دیر پائین میں سیاحتی مقامات کی گنجائش موجود ہے ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ حکومت صوبے کے اندر سیاحت کو فروغ دینا چاہتی ہے ؟
(ج) اگر( ا)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہو ں تو حکومت شاہی بن شاہی ، لڑم ، زخنہ دوبندودرہ ، جہاز بانڈہ اور کمراٹ کیلئے بطور سیاحتی مقامات کیا اقدامات کرنا چاہتی ہے تفصیل فراہم کی جائے